چھوڑ چٹھی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پروانہ راہداری، پاس، پرمٹ، طلاق نامہ، فارغ خطی، دست آویز جس کے ذریعے منگیتر کو جس کی شادی غیر حاضری میں دوسرے کے ساتھ ہو چھوڑ دیا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پروانہ راہداری، پاس، پرمٹ، طلاق نامہ، فارغ خطی، دست آویز جس کے ذریعے منگیتر کو جس کی شادی غیر حاضری میں دوسرے کے ساتھ ہو چھوڑ دیا جائے۔